Office Address

Phone Number

دستور و منشور

اللہ تعالیٰ کی رضا تعلیم و تربیت خدمت قرآن

حفاظ کرام قراءعظام کی بلاتفریق غیر سیاسی عالمی تنظیم۔۔۔۔۔۔۔

بانی ومرکزی چیئرمین استاذالقراءقاری محمدزمان عثمانی صاحب
مرکزی جنرل سیکرٹری صاحبزادہ مولانامحمدابوبکرحمیدصابری صاحب
مرکزی صدراستاذالقراءقاری عبدالبصیرعباسی صاحب
مرکزی وائس چیئرمین قاضی حافظ نصیرالدین قریشی صاحب
مرکزی ترجمان مولاناقاری نویداصغرصاحب

قاری محمدزمان عثمانی بانی ومرکزی چیئرمین اتحادالقراءپاکستان العالمی

تعارف واغراض و مقاصد

اتحادالقراءپاکستان العالمی نےعظیم مقصدکےلیےتنظیم بنائ ھے
اس سےھم ایک ایک فردکو اتحادالقراءپاکستان العالمی
کاپیغام مقصد نصب العین طریقہ کارکےمطابق کارکردگی پہنچانا تمام حفاظ کرام کو دینی تعلیم سے روشناس کروانا
اس لیےآئیں ھمارے دست بازو بنیں اورھمارےساتھ تعاون کریں
خودبھی ممبربنیں اوراپنےدوست احباب جوقرآن کریم کےشعبہ سےوابسطہ ھیں انکوبھی ممبربنائیں
اپنےدوستوں کوممبربناکرقراءکرام کی خوشحالی کےلیےجدوجہدمیں کردار اداکرکےاتحادالقراءپاکستان العالمی کی آوازبن جائیں
اللہ تعالیٰ کی وحدانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت ختم نبوت پر دل وجان سے ایمان رکھنا دفاع ختم نبوت کےلیےجدوجہدکرنا
اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب قرآن مجید کو لاریب کتاب سمجھ کر تجویدکےقواعدکےساتھ پڑھنااورپڑھانا
صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین واہل بیت عظام سے محبت وعقیدت وادب واحترام کرنا اورانکومعیارحق سمجھ کرشریعت کےمطابق ذندگی گزارنا دفاع صحابہ اہل بیت کےلیےجدوجہدکرنا
قرآن مجیدکی تعلیم کوعام کرنا امت مسلمہ کےہرفردکوتجویدکےقواعدکےمطابق قرآن پڑھنا تعلیم و تربیت کا اھتمام کرنا
قرآن مجیدکی محافل حسن قراءت کوعام کرنا طلباءکرام کو ناظرہ قرآن مجید وحفظ قرآن نیشنل وانٹرنیشنل مسابقات کےلیےتیارکرنا
ایسےقراءکرام تیارکرناجوقرآن مجیدکی تدریس کو تجویدوقراءت لہجات کےساتھ احسن طریقےسے سرانجام دےسکیں
پاکستان کے قوانین کااحترام کرنا شریعت وصوم صلواۃ کاپابند رہنا
باکردارمحب وطن پاکستان کا شہری ہونا کسی بھی قسم کے غیرشرعی وغیراخلاقی کاموں سے اجتناب کرنا اتحادالقراءپاکستان العالمی کی طرف سےجاری کردہ ھدایات کی پاسداری کی پیروی کرنااوراپنےآپ کوخدمت قرآن مجیدکےلیےوقف کرنا